پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مالک بن نویرۃ رضی اللہ عنہ

بن حمزہ بن شداد بن عبید بن ثعلبہ بن یربوع التمیمی: یربوعی متمم بن نویرہ کا بھائی تھا۔ یہ صاحب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر اسلام لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں بنو تیمم سے کچھ صدقات وصول کرنے پر مقرر فرمادیا۔ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوگئے اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں