پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن رافع بن مالک بن عجلان بن عمرو بن عامر بن زریق الانصاری، نزرجی، زرقی: آپ رفاعہ بن رافع کے بھائی تھے۔ جناب مالک اپنے بھائی خلاد اور رافعہ کے ساتھ غزوۂ بدر میں شریک تھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ مسجد نبوی میں تشریف فرما تھے کہ آپ نے ایک آدمی کو نماز پڑھتے دیکھا، بع ۔۔۔۔
محفوظ کریں