پیر , 08 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 19 October,2026

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن طلحہ: جعفر کا قول ہے، کہ انھیں علی بن المدینی نے صحابہ میں شمار کیا ہے۔ ابوموسیٰ نے مختصراً اس کی تخریج کی ہے۔
محفوظ کریں