جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

سیّدنا مالک بن وہب الخزاعی رضی اللہ عنہ

عبدالعزیز بن ابوبکر بن مالک بن وہب الخزاعی نے اپنے باپ سے اس نے اپنے دادا مالک بن وہب سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سلیط اور سفیان بن عوف الاسلمی کو دشمن کے لشکر کے بارے میں اطلاع فراہم کرنے کے لیے جنگ احزاب کے موقع پر مامور فرمایا۔ جب وہ صحرا میں پہنچے تو ابوسفیان کے لشکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں