پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مالک بن وہیب رضی اللہ عنہ

بن مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ بن مرہ بن کعب بن لوئی ابووقاص والد سعید بن ابی وقاص: عبدالرحمٰن نے ان کا شمار صحابہ میں کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ ان لوگوں میں سے ہیں۔ جنھوں نے حبشہ کو ہجرت کی تھی۔ ان سے کوئی حدیث مروی نہیں ان کی وفات حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حین حیات میں ہوئی۔ اس کی تخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں