پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

سیّدنا مالک بن یخامر رضی اللہ عنہ

سیّدنا مالک بن یخامر رضی اللہ عنہ (ایک روایت میں اُخامر آیا ہے) مذکور ہے کہ اُنھیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میسر آئی۔ اُنھوں نے معاذ بن جبل سے روایت کی ہے۔ خود ان سے معاویہ بن ابوسفیان، جبیر بن نفیر اور مکحول وغیرہ نے روایت کی ہے۔ یہ صحابی اہلِ حمص سے تھے۔ انھوں نے ۶۹ یا ۷ ۔۔۔۔
محفوظ کریں