جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن زاہر: ایک روایت میں ان کا نام مالک بن ازہر درج ہے اور ہم ان کا ذکر کرچکے ہیں۔ انھیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مصاحبت میسر آئی تھی۔ یہاں ابو عمر نے اس کی تخریج کی ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں