بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن ازہر: بعض نے ان کے والد کا نام ابی ازہر اور بعض نے زاہر لکھا ہے۔ انھوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسی حالت میں دیکھا کہ آپ اپنے پاؤں کے تلوے صاف کر رہے تھے۔ ابو عمر نے ان کے والد کا نام زاہر لکھا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں