بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا مانع رضی اللہ عنہ

جناب جعفر نے ابنِ اسحاق سے اس نے محمد بن ابراہیم بن حارث التیمی سے یوں روایت کی کہ غزوہ طائف میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ، آپ کی خالہ، فاختہ بن عمرو بن عائذ بن مخزوم کا ایک آزاد کردہ مخنث غلام مانع بھی تھا، یہ شخص کبھی کبھی امہات المومنین کے حضروں میں چلا جایا کرتا تھا اور حضور اکرم صلی ۔۔۔۔
محفوظ کریں