منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرہ بن حباب رضی اللہ عنہ

بن عدی بن عجلان بن حارثہ بن ضبیعہ بن حرام جعل بن عمر و بن جشم البلوی! یہ بنو عمر و بن عوف کے حلیف تھے۔ ابن کلبی نے ان کا نسب بیان کیا ہے۔ طبری نے مری بن حباب بن عدی بن عجلان لکھا ہے۔ غزوۂ احد میں شریک تھے۔ کلبی وغیرہ کہتے ہیں کہ غزوہ بدر میں شریک تھے۔ ابو عمر نے اس کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں