منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرہ بن عمرو رضی اللہ عنہ

بن حبیب بن واثلہ بن عمر و بن شیبان بن محارب بن قرشی الفہری جن کا تعلق مسلمۃ الفتح سے ہے۔ یحییٰ نے باسنادہ ابنِ ابی قاسم سے، انہوں نے عمر و بن علی سے۔ انہوں نے سفیان بن عینیہ سے، انہوں نے صفوان بن سلیم سے، انہوں نے انیسہ ام سعید بنتِ مرہ سے روایت کی۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرم ۔۔۔۔
محفوظ کریں