منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرداس بن مالک الاسلمی رضی اللہ عنہ

کوفی ہیں۔ اور بیعت رضوان والوں میں سے ہیں۔ ابو الفرج بن محمود نے باسنادہ ابو بکر بن ابی عاصم سے روایت کی، انہوں نے وہبان بن بقیہ سے، انہوں نے خالد بن عبد اللہ سے انہوں نے بیان سے، انہوں نے قیس بن ابی حازم سے، انہوں نے مرداس الاسلمی سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ م ۔۔۔۔
محفوظ کریں