منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرکبود رضی اللہ عنہ

ایرانی تھے، صنعا میں رہتے تھے۔ رسولِ کریم کی زندگی میں مسلمان ہوئے۔ بعض لوگوں نے یہ حال کبود سے نقل کیا ہے۔ میرے خیال میں ان سے غلطی ہوئی ہے۔ صحیح نامی وہی ہے جو ہم نے بیان کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں