منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ

بن خراش: ان کے بھائی کا نام ربعی بن خراش تھا۔ امام بخاری کہتے ہیں کہ انہیں صحبت نصیب ہوئی، لیکن ابو حاتم رازی انکاری ہیں۔ جناب مسعود نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور طلحہ بن عبید اللہ سے روایت کی اور ان سے ان کے بھائی ربعی نے ابو بریدہ سے روایت کی۔ ابن مندہ اور ابو نعیم کا قول ہے کہ وہ زمانۂ جا ۔۔۔۔
محفوظ کریں