منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ

بن حکم بن ربیع بن عامر بن خالد بن عامر بن زریق الانصاری ازرقی: ان کی ماں حبیبہ بنتِ شریق بن حثمہ تھیں۔ جن کا تعلق بنو ہذیل سے تھا۔ جناب مسعود کی کنیت ابو ہارون تھی۔ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے، مدینے کے جلیل القدر کریم النفس لوگوں میں شمار ہوتے تھے اور جلیل القدر تا ۔۔۔۔
محفوظ کریں