منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ

بن خالد الخزاعی: ولید بن مسعود بن خالد نے اپنے باپ سے روایت کی کہ مَیں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک بکری خریدی۔ مَیں کسی کام کے لیے باہر چلا گیا۔ جب واپس آیا تو دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے گوشت کا ایک ٹکڑا ہمارے یہاں بھیج دیا تھا۔ مَیں نے بیوی سے پوچھا تو اس نے صورتِ ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں