منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ

بن خالد الزرقی: ایک روایت میں مسعود بن سعد بن خالد آیا ہے اور موسی بن عقبہ نے ابنِ شہاب سے بنو خزرج کے قبیلے بنو زریق کے ان لوگوں کے سلسلے میں جو غزوۂ بدر میں موجود تھے، ان کا سلسلۂ نسب مسعود بن خالد عامر بن مخلد بن زریق بیان کیا ہے۔ عبد اللہ بن سمین نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابنِ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں