منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ

بن ربیعہ ایک روایت کے مطابق ان کا نسب یوں ہے: ابن الربیع بن عمرو بن سعد بن عبد العزی بن حمالہ بن غالب بن عائذہ بن نثیع بن ہون بن خزیمہ بن مدرکہ۔ یہ نسب ابو عمر کا بیان کردہ ہے، لیکن ابن مندہ اور ابو نعیم نے بطریق ذیل لکھا ہے: مسعود بن ربیعہ عمرو القاری۔ ابن الکلبی کہتا ہے: مسعود بن عامر بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں