اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ

بن عبد سعد: ہم ان کا ذکر مسعود بن سعد کے ترجمے میں کرچکے ہیں۔ ابو عمر نے بھی ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے اور جو کچھ ہم نے مسعود بن سعد کے ترجمے میں بیان کیا ہے۔ وہی کچھ ابو عمر نے ان کے بارے میں لکھ دیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں