منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ

بن عمرو القاری: ان کا تعلّق قارہ قبیلے سے تھا۔ غزوہ حنین کے موقعہ پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مالِ غنیمت کی نگرانی پر مقرر فرمایا تھا اور جعرانہ کے مقام پر تمام جنگی قیدی اور اموالِ غنیمت ان کی تحویل میں تھا۔ قدیم الاسلام ہیں۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں