منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسعود رضی اللہ عنہ

بن عمرو الثقفی: مدینے میں سکونت اختیار کی اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دربارۂ کراہیت سوال ایک حدیث بیان کی۔ ان سے سعید بن یزید نے روایت کی کہ محمد بن جامع العطار ہی وہ اکیلا شخص ہے جس نے ان سے یہ حدیث روایت کی اور وہ متردک الحدیث ہے۔ تینوں نے اس کا ذکر کیا ہے۔ ان سے ایک اور حدیث مذکو ۔۔۔۔
محفوظ کریں