منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسروق بن وائل حضرمی رضی اللہ عنہ

حضرموت کے وفد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اسلام قبول کیا۔ ابوبکر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ بن عبدِ مناف بن قصی
محفوظ کریں