ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا منہال رضی اللہ عنہ

ابو عبد الملک القیسی: ان کے بیٹے عبد الملک نے ان سے روایت کی۔ ابو یاسر بن ابو حبہ نے باسنادہ عبد اللہ بن احمد سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے محمد بن جعفر سے انہوں نے شعبہ سے، انہوں نے انس بن سیرین سے، انہوں نے عبد الملک بن منہال سے انہوں نے اپنے والد سے روایت کی، کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسل ۔۔۔۔
محفوظ کریں