منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرداس بن مالک الغنوی رضی اللہ عنہ

ابن شاہین نے اِن کا ذکر کیا ہے۔ ان کی اولاد نے ان سے حدیث یوں بیان کی ہے کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ ان کے چہرے کو تھپتھپایا اور دعائے خیر فرمائی۔ ان کو فرمان لکھ کر دیا اور اپنے قبیلہ کے صدقات کی تولیت انہیں مرحمت فرمائی۔ ابو موسی نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں