منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مساحق ابو نوفل رضی اللہ عنہ

نصر بن علی نے سفیان سے انہوں نے عمر و بن دینار سے انہوں نے عبد الملک بن نوفل بن مساحق سے اس نے باپ سے اُس نے اس کے دادا سے روایت کی۔ کہ جب بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوئی سریہ روانہ کرتے تو فرماتے، جب تم کوئی مسجد دیکھو یا موذن کی اذان سنو، تو کسی سے جنگ نہ کرو۔ الیاس نے سفیان سے۔ انہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں