منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مسافع الدیلی ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ

انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع کیا۔ امام بخاری نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے مالک بن عبیدہ بن مسافع الدیلی نے اپنے باپ سے اس سے اپنے دادا سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اگر عبادت گزار بندے، شیر نوش بچیاں اور گھاس چرنے والے چرند نہ ہوتے۔ تو خدا تم پر ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں