ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

سیدنا محمّد رضی اللہ عنہ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مولی تھے ان کا اصلی نام مانا ہیہ تھا۔ آپ نے محمّد رکھ دیا حاکم ابو عبد اللہ نے ان کا ذکر ان صحابہ میں کیا ہے۔ جو ترکِ وطن کرکے خراسان آگئے تھے۔ عبد اللہ بن محمّد بن مقاتل بن محمّد بن موسیٰ بن محمّد بن ابراہیم بن محمّد نے جو حضور اکرم کے مولی تھے بیان کیا کہ م ۔۔۔۔
محفوظ کریں