منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا محمد ابو مہند المزنی رضی اللہ عنہ

مطین نے الوحدان میں ان کا ذکر کیا ہے۔ نصر بن مزاحم نے عمر الاعراج المزنی سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص کسی کو دو دفعہ قرض دیتا ہے۔ اسے اتنا ثواب ملتا ہے جتنا کہ وہ ایک دفعہ صدقہ کرے۔ ابو نعیم کہتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں