منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محمّد ابو سلیمان رضی اللہ عنہ

ان کا شمار اہلِ مدینہ میں ہے اور ایک جماعت نے انھیں صحابہ میں شمار کیا ہے، لیکن یہ وہم ہے۔ عاصم بن سوید الانصاری نے(جن کا تعلق اہلِ قبا سے ہے) سلیمان بن محمد الکرمانی سے اس نے اپنے والد سے سُنا انھوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا جس شخص نے اچھی طرح وضو کیا، اور پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں