جمعرات , 05 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 December,2025

سیدنا محمد بن عبد الرحمٰن رضی اللہ عنہ

بن ابو بکر الصدیق: ان کا نام عبد اللہ بن عثمان تھا اور عرف ابو عتیق تھا قریشی تھے بنو تیم سے انھیں اور ان کے والد کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میسّر آئی۔ اسی طرح اِن کے دادے ابو بکر صدیق اور پردادے ابو قحافہ کو بھی یہ اعزاز نصیب ہُوا۔ اس لحاظ سے یہ خاندان منفرد ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں