منگل , 01 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 June,2026

سیدنا محمد بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ

بن زید بن عبد ربہ الانصاری: ان کی پیدائش حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ہوئی۔ ابن مندہ نے اس کی تخریج کی ہے۔
محفوظ کریں