پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیدنا محمد بن ابی بن کعب رضی اللہ عنہ

ہم ان کا نسب، اِن کے ولد ابو معاذ کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ یہ صحابی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیدا ہُوئے، اپنے والد اور حضرت عمر سے روایت کی۔ خود ان سے حضرمی بن لاحق اور بشیر بن سعید نے روایت کی۔ تینوں نے اس کی تخریج کی ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں