منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محمّد بن ابی حدر رضی اللہ عنہ

بقولِ ابن مندہ ان کی روایت کردہ حدیث میں اختلاف ہے اور حضور اکرم سے ان کی رفاقت ثابت نہیں اور ہم ان کا نسب ان کے والد کے ذکر میں بیان کر چُکے ہیں محمّد بن اسماعیل نیشارپوری نے اِن کے والد سے، اس نے عبید بن ہشام سے اُس نے عبید اللہ بن عمرو سے، اس نے یحییٰ بن سعید سے، اس نے محمّد بن ابی حدرد ۔۔۔۔
محفوظ کریں