منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محمّد بن ابی حذیفہ رضی اللہ عنہ

بن عُتبہ بن ربیعہ بن عبد شمس طبن عبد مناف قریشی ہاشمی: ان کی کنیت ابو القاسم تھی۔ حضور اکرم نے زمانے میں حبشہ مین پیدا ہوئے ان کی والدہ سہلہ بنت سہل بن عمرو العامریہ تھیں یہ صاحب معاویہ بن ابو سفیان کےماموں کے بیٹے تھے جب ان کے والد ابو حذیفہ قتل ہوگئے۔ تو حضرت عثمان نے محمّد کو اپنی کفالت ۔۔۔۔
محفوظ کریں