منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محمد بن ابی سلمہ بن عبد الاسد المخزومی رضی اللہ عنہ

ان کی پیدائش حضور اکرم کے عہد میں ہوئی ابن مندہ نے اس کی تخریج کی ہے ابو موسیٰ نے بھی اس کی تخریج کی ہے وہ کہتا ہےکہ ابن شاہین نے بھی ان کا ذکر کیا ہے وہ لکھتا ہے بغوی کہتا ہے کہ میں نے بعض ایسی کتابیں دیکھی ہیں جب میں ان راویوں کا ذکر ہے، جنہوں نے حضور سے سماع کیا، یا آپ کے عہد میں پیدا ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں