منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محمّد بن اشعث بن قیس الکندی رضی اللہ عنہ

ان کا نسب ہم ان کے والد کے ترجمہ میں بیان کرچکے ہیں یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے تھے حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ ان سے ابو منصور بن مکارم بن سعد المودب نے ابو زکریا بن ایاس الازدی سے روایت کی کہ ہم سے محمّد بن احمد بن ابو المشنی نے ان سے سعید بن سلیمان نے ان سے خالد بن عبد ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں