پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

سیدنا محمّد بن حبیب المصری رضی اللہ عنہ

ایک روایت میں نصری آیا ہے، لیکن مصری درست ہے ہمیں یحییٰ بن محمود نے ادتاً بہ سند خود ابن ابی عاصم سے اسے حوطی نے انھیں ابو المغیرہ نے انھیں ولید بن سلیمان بن ابی سائب نے انھیں لیسر بن عبید اللہ بن محیریز نے اسے عبید اللہ بن سعدی نے اسے محمّد بن حبیب نے بتایا، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں