منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا محمد بن ہشام رضی اللہ عنہ

ان کا شمار اہلِ مدینہ سے ہوتا ہے۔ ان کا نام صحابہ میں لیا جاتا ہے، لیکن غیر معروف آدمی ہیں۔ قاضی ابو احمد نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے مدنی ہیں اور غیر معروف۔ ان سے مروی حدیث کی لیث نے تصدیق نہیں کی ابن الہاد نے صفوان بن نافع سے اُنہوں نے محمد بن ہشام سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علی ۔۔۔۔
محفوظ کریں