منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محمد بن کعب رضی اللہ عنہ

بن مالک الانصاری: ہم ان کا نسب اِن کے والد کے ترجمے میں اس حدیث کے سلسلے میں جو ابو امامہ ثعلبہ بن ثعلبہ سے مروی ہے، لکھ آئے ہیں۔ عکرمہ بن عمّار نے طارق بن قاسم بن عبد الرحمان سے، اُنھوں نے عبد اللہ بن کعب بن مالک سے انھوں نے ابو امامہ سے رویت کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔۔۔۔
محفوظ کریں