منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محمّد بن خثیم ابو یزید المحاربی رضی اللہ عنہ

بقولِ امام بخاری حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے انھوں نے عمار بن یاسر سے روایت کی ان سے محمد بن کعب القرظی نے روایت کی۔ یونس بن بکیر نے، محمّد بن اسحاق سے، اس نے یزید بن محمّد بن خیثم سے اس نے محمّد بن کعب القرظی سے: اس نے محمّد بن خیثم بن یزید سے، اس نے عمار بن ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں