بن حارث بن معمر حجمی: یہ صحابی بن حاطب کے عمزاد تھے ان کی پیدائش حبشہ میں ہوئی بقولِ ابو عمر وہ اپنے عمزاد سے عمر میں بڑے تھے اگر یہ درست ہے تو بلاشبہ وہ
پہلے آدمی ہیں جن کا نام محمّد رکھا گیا، اور حبشہ سے لائے گئے تھے۔ ابو عمر نے اس کی تخریج کی ہے۔
۔۔۔۔
