منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ

بن خالد بن عدی بن مجدعہ بن حارثہ بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس الانصاری اوسی حارثی: یہ بنو عبد الاشہل کے حلیف تھے، اور کنیت عبد الرحمٰن تھی ایک روایت میں ابو عبد اللہ مذکور ہے۔ سوائے حجوک کے تمام غزوات میں شریک ہوئے ان کی وفات مدینہ میں ہوئی۔ وہ مدینہ کو چھوڑ کر کہیں نہ جاسکے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں