جمعرات , 13 شوّال 1447 ہجری
/ Thursday, 02 April,2026

سیدنا محمد بن قیس الاشعری رضی اللہ عنہ

ابو موسیٰ اشعری کے بھائی تھے ہم ان کا نسب ابو موسیٰ کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں طلحہ بن یحییٰ نے ابی بردہ سے اس نے ابن موسیٰ سے اس نے اپنے والد سے روایت کی کہ میں اور تیرا بھائی بذریعہ سمندر(یمن سے) مکّے پہنچے اور میرے ساتھ ابو بردہ بن قیس، ابو عامر بن قیس، ابور ہم بن قیس اور محمد بن قیس ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں