جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

سیدنا محمّد بن رافع رضی اللہ عنہ

عبدان نے اس کا ذکر کیا ہے لیکن اسے ان کی صمابیت کے بارے میں کچھ علم نہیں ہاں البتہ بعض محدّثین نے انھیں صحابی گردانا ہے اور ان سے وہ حدیث منسوب کی ہے جو اسرائیل بن عبد الاعلی سے اس نے اسحاق بن حکیم سے اس نے محمّد بن رافع سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو ایسی قوم کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں