جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

سیدنا محمّد بن ربیعہ بن حارث بن عبد المطلب بن ہاشم رضی اللہ عنہ

ان کی کنیت ابو حمزہ تھی اور عبد المطلب بن ربیعہ کے بھائی تھے روایت ہے کہ انھوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تھا لیکن نہ اس کا کوئی ثبوت ملا ہے اور نہ انھوں نے حضور ارکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی روایت ہی بیان کی ہے۔ ابن مندہ ار ابو نعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں