جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

سیدنا محمّد بن شرحبیل الانصاری رضی اللہ عنہ

ان کا تعلق بنو عبد الدار سے تھا امام بخاری نے ان کا ذکر الواحدان میں کیا ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی صحبت ثابت نہیں یزید بن قسیط، یزید بن خصیفہ اور محمد بن منکدر نے اِن سے ایسی احادیث روایت کی ہیں جو انھوں نے حضرت ابو ہریرہ کے واسطے سے حضور اکرم سے سُنیں۔ ابو نعیم لکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں