جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

سیدنا محمّد بن سہیل رضی اللہ عنہ

ابو موسیٰ کہتا ہے کہ بعض لوگوں نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے عثمان بن عمر نے شعبہ سے، اس نے واقد بن محمد سے اس نے صفوان بن سلیم سے، اس نے محمّد بن سہل بن ابی خیثمہ سے یا سہل بن ابی خیثمہ سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم کسی چیز کی طرف منہ کرکے نماز پڑھو تو اس کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں