منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

سیدنا محمّدج بن زہیر بن ابی جبل رضی اللہ عنہ

حسن بن سفیان نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے؟ ہمیں ابو موسیٰ نے کتابۃً بتایا کہ اسے حسن بن احمد نے، اسے احمد بن عبد اللہ نے اسے ابو علی محمد بن احمد بن حسین نے اسے عبد اللہ بن حنبل نے اسے اس کے باپ نے اسے محمد بن جعفر نے اسے شعبہ نے، اس نے ابو عمران الجونی سے اس نے محمّد بن زہیر بن ابی جبل س ۔۔۔۔
محفوظ کریں