منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محددج زید الہذی رضی اللہ عنہ

ان کی صحابیت کے بارے میں اختلاف ہے۔ حضور سے اُنہوں نے یہ حدیث نقل کی ہے قیامت کے دن اول ازہمہ مجھے طلب کیا جائے گا۔ ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔
محفوظ کریں