منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیدنا محمد بن محمود رضی اللہ عنہ

عبدان بن مروزی نے انھیں صحابہ میں شمار کیا ہے نیز انھیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے شرفِ سماع حاص ہوا اور ابو سعید الاشح نے ابو خالد سے اُنھوں نے یحییٰ بن سعید سے انہوں نے محمد بن محمود سے سُنا کہ رسول کریم نے ایک اندھے کو وضو کرتے دیکھا جب وہ اپنے ہاتھ اور مُنہ دھو چکا تو آپ نے اسے فرم ۔۔۔۔
محفوظ کریں